مکھی چوس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے) (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے) (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)۔